• news

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریاں جاری قومی کرکٹرز کی دوسرے روز بھی ٹریننگ

لاہور( سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کی تیاریاں جاری ہیں۔قومی سکواڈ نے لاہور میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ابتدائی وارم اپ سیشن کے بعد قومی کھلاڑیوں کا 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے ہائی اور لو کیچنگ پریکٹس کے علاوہ گراؤنڈ فیلڈنگ کی مشقیں بھی کیں۔

ای پیپر-دی نیشن