• news

سازش کے تحت پاکستان میں بے حیائی پھیلائی جارہی ہے:اسلم وٹو

نواں کوٹ(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما ویوسی چیئرمین ملک اسلم وٹو نے کہا ہے کہ گہری سازش کے تحت پاکستان میں بے حیائی اور فحاشی کو پھیلایا جارہا ہے ہمیں آنے والی نسلوں کی پرورش اور تربیت سمیت زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں اداکرنا ہوں گی بچوں کی دیکھ بھال اور اخلاقیات کیساتھ ساتھ سازگار ماحول تشکیل دینے کی بھی ہر ممکن والدین کو کوشش کرنی چاہئے ۔

ای پیپر-دی نیشن