عوام کے مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے:چوہدری محمد علی
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر سٹی گوجرانوالہ چوہدری محمد علی نے کہاہے کہ حلقے کی عوام کے مسائل کا حل میری ترجیحات میں شامل ہے ہے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گجرانوالہ ٹائم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا چودھری محمد علی نے مزید کہا کہ کہ کہ اسٹریٹ لائٹس کا نفاذ صحت و صفائی کے امور کی انجام دہی کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں شہر کو ترقی یافتہ شہروں کی صف میں کھڑا کیا جائے گا۔