• news

چیف ایگزیکٹو پی سی بی کی تلاش جاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی، مدت ملازمت ابتدائی طور پر 3سال کی رکھی گئی ہے۔، وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ خالی ہے۔امیدوار 27 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔پی سی بی نے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن