• news

روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر )انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دیدیا۔انہوںنے کہا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔ میری نظر میں ٹائٹل کیلئے انگلینڈ کی ٹیم فیورٹ ہے۔ متحدہ عرب امارات کی کنڈیشنز بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ہوں گی۔
آئی پی ایل کی وجہ سے انگلش کرکٹر کو کنڈیشنز کا کافی اندازہ ہوگیا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن