• news

ڈیفنس میں 35سالہ شخص نے خودکشی کرلی

لاہور(نامہ نگار) ڈیفنس اے کے علاقے صدر گول چکر کے قریب رہائشی 35 سالہ گلفام نے گھریلو جھگڑے پر خودکشی کر لی، گلفام نے  گلے میں پھندہ لے کر جان دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن