• news

شوکت ترین کی تعیناتی کیخلاف درخواست  سرکاری وکیل کا اعتراض مسترد

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر شوکت ترین کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر آئندہ بدھ کو وکلاء  سے قانونی معاونت طلب کر لی۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں سرکاری وکیل کا اعتراض مسترد کر دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن