• news

عثمان بزدار کی جانب سے خصوصی پریزن  پیکیج کی تقریب کی جھلکیاں 

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار قیدیوں اور جیل  عملے کیلئے خصوصی پریزن پیکیج کی تقریب میں شرکت کیلئے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت پہنچے تو انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔٭ وزیراعلیٰ نے 5 ارب 50 کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان کیا تو قیدیوں اور جیل ملازمین نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ای پیپر-دی نیشن