شوکت ترین کی ورلڈ بنک کے نائب صدر سے ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ورلڈ بینک کے نائب صدر ہارٹ وک سکیفر سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر اور وفاقی وزیر برائے اکنامک افئیرز ڈویژن عمر ایوب خان نے بھی ورچوئل شرکت کی۔