• news

i پل چرخی جیل، قید رہنے والے متعدد طالبان قیدی آج اس کی حفاظت پر مامور

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) کابل میں واقع ملک کی سب سے بڑی  پْلِ چرخی جیل کے سابق قیدی ہی آج اس کی حفاظت پر مامور ہیں۔ امریکی حکام نے پل چرخی جیل میں ہزاروں طالبان کو قید رکھا تھا، جاتے جاتے وہ جیل کا ریکارڈ بھی جلا گئے۔ جیل میں قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ ان کے بال کھینچے جاتے تھے۔ طرح طرح کی اذیتیں دی جاتی تھیں۔ امریکی مظالم کے باعث کئی قیدی نفسیاتی مریض بن گئے۔

ای پیپر-دی نیشن