• news

عید میلادالنبیؐ‘ منگل کو عام تعطیل کا اعلان 

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل  کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن