• news

جادو ٹونہ‘ حکومت تردیدی بیان دے‘ ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی غیرقانونی‘ مصطفیٰ کمال

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کہا ہے کہ جادو ٹونے سے متعلق حکومت تردیدی بیان دے۔ سب کچھ آٹو پر چل رہا ہے۔ کچھ بھی ٹھیک نہیں رہا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی غیرقانونی ہے۔ ایم کیو ایم نے کراچی کو پی پی کے حوالے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن