کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o ہم نے تورات نازل فرمائی ہے جس میں ہدایت و نور ہے‘ یہودیوں میں اسی تورات کیساتھ اﷲ تعالیٰ کے ماننے والے انبیاء (علیہم السلام)اور اہل اﷲ اور علماء فیصلے کرتے تھے کیونکہ انہیں اﷲ کی اس کتاب کی حفاظت کا حکم دیا گیا تھا۔ … (جاری)