• news

32 لاکھ نابینا افراد مشین سے ووٹ نہیں ڈال سکیں  گئے 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال میں سنگین مسئلہ درپیش آ گیا۔ 32 لاکھ خصوصی افراد ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ ووٹنگ مشین میں نابینا افراد کیلئے بریل سسٹم نہیں ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے اسمبلی کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ شبلی فراز نے کہا کہ سسٹم بنانا ہے تو الیکشن کمیشن دوبارہ ہدایات دے۔

ای پیپر-دی نیشن