قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی شائستہ سہیل کی مدت میں تین ماہ کی توسیع
اسلام آباد (نامہ نگار) ہائیر ایجوکیشن کمشن کی قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر شائستہ سہیل کی مدت میں تین ماہ توسیع کر دیی گئی ہے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ مارچ 2019سے خالی ہے۔ ایچ ای سی نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیلئے پانچ بار اشتہار دے چکی ہے۔