• news

شہباز گل کی جانب سے دائر مقدمہ‘ عدالت نے غیر ملکی کمپنی کے تین ملازمین کو بری کر دیا 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں نامزد غیرملکی نجی کمپنی کے تین افراد ملازمین  کومقدمے سے بری کر دیا گیا۔ ملزمان کے وکیل نے مئوقف اپنایا کہ ملزمان پر جھوٹ فریب کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ کیس ثابت ہونے کے چانسز نہیں۔ عدالت نے تین ملزمان یمن یمینگلو، سیمل سینیوکک اور طاہر مبین کو مقدمے سے بری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن