• news

وزیراعلیٰ بلوچستان کو بلڈ پریشر کا مسئلہ‘ ای سی جی کی گئی 


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے۔ طبی ٹیم نے ایوان میں عبدالقدوس بزنجو کا بلڈ پریشر چیک کیا اور ان کی ای سی جی  بھی کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن