• news

شوکت ترین کی اکتوبر کے ماہانہ ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے پر ایف بی آر کو مبارک باد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے اکتوبر کے ماہانہ ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے پر ایف بی آر کو مبارک باد دی ہے ،ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ 4ماہ مین ایف بی اار نے ہداف سے زائد  ریونیو جمع کر لیا  جس پر چئیر مین ایف ی آر اور ٹیم ایف بی آر کو مبارک باد دیتا ہوں ۔

ای پیپر-دی نیشن