• news

کراچی: ڈکیتی کی 100سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی میں پولیس نے سو سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ڈاکوؤں سے لوٹی ہوئی رقم‘ زیورات اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان نے ڈیفنس کلفٹن‘ گلستان جوہر اور دیگر علاوقوں کے گھروں میں وارداتیں کیں۔

ای پیپر-دی نیشن