یہ ٹوپی نہیں ماحول دوست فٹبال سٹیڈیم ہے
دوحہ (نیٹ نیوز) گرم صحرا میں کسی چوڑی روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والی یہ چیز دراصل ایک فٹبال سٹیڈیم ہے۔ جسے 2022ء فیفا ورلڈ کپ کیلئے تعمیر کیا گیا ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔ اس کا نام ’الثمامہ سٹیڈیم ہے ۔