• news

سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ  میں 500 ٹیرا بائٹ ڈیٹا!

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی ماہرین نے لیزر کی مدد سے شیشے کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے میں غیرمعمولی طور پر بہت زیادہ زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس طریقے کی مدد سے، جسے ’فائیو ڈی آپٹیکل سٹوریج‘ بھی کہا جاتا ہے، عام سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں 500 ٹیرابائٹ کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن