• news

پی سی بی نے ڈائریکٹر کمرشل بابر حمیدکوعہدے سے فارغ کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید کو عہدے سے اس وجہ سے فارغ کیا گیا کیونکہ ان کے خلاف بورڈ میں انکوائری چل رہی تھی جبکہ بابر حمید کچھ عرصہ قبل رخصت پر چلے گے تھے۔یاد رہے کہ 2019 میں بابر حمید کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بطور ڈائریکٹر کمرشل کی ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن