• news

ڈالر 57 پیسے مزید گر گیا  سونا 250 روپے تولہ سستا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہو گئی۔ انٹر بنک میں ڈالر کا بھاؤ 57 پیسے گر گیا۔ انٹر بنک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر 169.97 روپے کا ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن