ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا طورخم بارڈر‘ پی ایم اے کاکول کا دورہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ازبک وفد نے پاکستان ملٹی اکیڈیمی کاکول کا بھی دورہ کیا۔ معید یوسف اور رزاق داؤد بھی ان کے ساتھ تھے۔ وفد کو پی ایم اے کے تربیتی امور اور کھیلوں کی سہولتوں پر بریفنگ دی گئی۔