• news

 قومی وکٹ کیپر بلے بازمحمد رضوان کرس گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے قریب

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں نمیبیا کیخلاف محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔ محمد رضوان 79 رنز بنا کرناقابل شکست رہے۔ اس اننگز کے ساتھ ہی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین نے اس سال مجموعی طور پر 1661 ٹی ٹونٹی رنز بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن