• news

 سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا  حیرت انگیز احساس ہے، آصف علی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)  سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پرقومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا حیرت انگیز احساس ہے۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی تصویر شیئر کی جس میں کپتان بابر اعظم قومی پرچم کو دیکھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے آصف علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن