• news

فیروزوالہ: منشیات کے مقدمات میں چار ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا

فیروزوالہ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کی دو عدالتوں نے زیرسماعت منشیات کے 4 مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے چار ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ۔ مختلف تھانوں کی پولیس نے ملزمان سے منشیات برآمد کی ۔ عدالتوں میں چالان پیش کیے ۔عدالتوں نے سماعت مکمل کرنے کے بعد ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔

ای پیپر-دی نیشن