• news

ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی 4ہزار 7سو41 ایکٹر اراضی پر قبضہ


اسلام آباد( محمدصلاح الدین خان ) ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی 4ہزار 7سو41 ایکٹر اراضی پر قبضہ ہے ،ذرائع   کے مطابق سرکاری اداروں کے قبضے میں 557 ایکڑ اراضی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن