• news

 افغان وزیرخارجہ امیرمتقی  پاکستان کا دورہ کرینگے

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی آئندہ کچھ دنوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ابھی تاریخ کا تعین نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امیر خان متقی کادورہ پاک افغان تعلقات بحالی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن