• news

شریف خاندان کی کمپنیوں کے سی ایف او کی درخواست ضمانت پر 10 دسمبر کو دلائل طلب 


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے شریف خاندان کی کمپنیوں کے سی ایف او محمد عثمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔  اور سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن