• news

سیہون: ہسپتال میں زیر علاج 4 سالہ بچے کے جسم میں2دل ہونے کا انکشاف


سیہون (آئی این پی ) سیہون کے سید عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں زیر علاج بچے کے جسم میں دو دل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دو دل رکھنے والے 4 سال کے بچے کا تعلق نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد سے ہے۔ ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی سہون ڈاکٹر معین الدین صدیقی کا بتایا کہ ٹیسٹ میں بچے کے جسم میں دو دل پائے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن