اسلام کی تعلیم
اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ امیرکیلئے مقدم شرط یہ ہے کہ وہ اسلام کی حمایت کرے گا خواوہ وہ عربی ہویا عجمی۔ اسلام نے جمہوریت کی روح اختیار کی ہے اور وہ ’’شوریٰ‘‘ ہے۔ اسلام نے دنیا کو جمہوریت کی روح سے روشناس کیا۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)