• news

آسٹریلیا سیمی فائنل میں ڈرانے کی کوشش کریگاڈرنا نہیں : شعیب اختر


لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کرکٹر شعیب اختر نے آئی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کی کہ فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کہ آسٹریلیا سیمی فائنل میں ڈرانے کی کوشش کرے گا، بس آپ لوگوں کو ڈرنا نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن