• news

پاکستان کا کرکٹ کھیلنے  کا انداز پسند ہے : ڈیل سٹین 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بائولر ڈیل سٹین نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں کسی کی سپورٹ مشکل ہے کیونکہ دونوں ٹیموں میں  دوست ہیں لیکن ذاتی طور پر مجھے پاکستان کا کرکٹ کھیلنے کا انداز پسند ہے۔فیلڈ پر کیے جانے والا پاکستانی ٹیم کا ہنسی مذاق بھی مجھے پسند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن