• news

سی این جی   ساڑھے 10 روپے کلو مہنگی 

اسلام آباد (نامہ نگار) جی ایس ٹی میں اضافے سے سی این جی کی کنزیومر پرائس میں ساڑھے دس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں کئے گئے اضافے کو اب صارفین کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد سی این جی کی قیمت میں ساڑھے دس روپے فی کلوکا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے آر ایل این جی پر جی ایس ٹی فی الفور 5فیصد کیا جائے۔
اضافہ

ای پیپر-دی نیشن