• news

مشترکہ اجلاس میں بحرینی پارلیمنٹیرین کی بھی شرکت، شہباز شریف نے عربی میں استقبال کیا

اسلام آباد (نامہ نگار) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحرین کی پارلیمنٹ کے وفد نے بھی شرکت کی اور ایوان کی کارروائی دیکھی۔ بحرین کی سپیکر کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا، اسد قیصر نے بحرینی وفد کا استقبال کیا۔ شہباز شریف نے عربی میں ان کا استقبال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن