شہبازشریف و فیملی منی لانڈرنگ کیس، ملزم علی احمد 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم علی احمد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ نیب کے وکیل نے ملزم علی احمد کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔