• news

بھارت نے نیوزی لینڈ کو  پہلا ٹی ٹونٹی 5وکٹوں سے ہر ادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے ہرا کر تین میچوںکی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ نیوزی لینڈ نے 6وکٹوں پر 164رنز بنائے ۔ مارٹن گپٹل نے 70اور مارک چیپ مین نے 63رنز بنائے ۔ بھارت نے ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کرلیا ۔  

ای پیپر-دی نیشن