• news

پاکستان روس کے مابین سٹریم  گیس پائپ لائن پر مذاکرات ختم


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور روس کے درمیان پاک روس سٹریم گیس پائپ لائن پر مذاکرات ختم ہو گئے۔ پٹرولیم ڈویژن اعلامیہ کے مطابق پاک روس سٹریم گیس پائپ لائن پر مشترکہ ٹیکنیکل کمیٹی کے مذاکرات 16 سے 18 نومبر تک ہوئے۔ فریقین نے شیئر ہولڈرز کے معاہدے میں مسائل کے حل کیلئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن