پاکستا ن کو معاشی طور پر مستحکم بنا نا حکومتی ترجیح ہے:تیمور خالد
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی کے سٹی صدر میاں تیمور خالد نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن کا تبدیلی اور نئے پاکستا ن کا خوا ب ضرور شر مند ہ تعبیر ہو گا تحریک انصاف کی حکومت کے ترقی و خوشحالی کے سفر کی را ہ میں ر کاوٹیں کھڑی کر نے وا لے تنکوں کی طرح بہ جائیں گے‘ وز یر اعظم عمران خان کا مربوط معاشی ایجنڈا وطن عز یز کی ترقی وخوشحالی کا سنگ میل ثا بت ہو گا پاکستا ن کو معاشی طور پر مستحکم بنا نا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اپنے ایک بیان میں میاں تیمور خالد نے کہا کہ حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی وزیر اعظم عمران خان نے کفایت شعاری کی پالیسی اپناتے ہوئے سادگی اختیار کر کے عوام کے دل جیتے اور خود کو عوام دوست حکمران ثابت کیا، تحریک انصاف کی حکومت عوامی مسائل پر تیزی سے قابو پارہی ہے۔