• news

آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیا ہے بیان جلد آ جائے گا ذرائع وزارت خزانہ 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیںاور غیر سرکاری طور پر عالمی مالیاتی ادادرے کی جانب سے گرین سگنل دے دیا گیا ہے ،وازرت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس بارے میں آئی ایم ایف کا بیان اب کسی بھی وقت سامنے آ سکتا ہے جس میں سٹاف لیول ایگریمنٹ  کی تصدیق کر دی جائے گی ،ٹیکس ایگزمشنز کے خاتمہ اور سٹیٹ بینک کے بارے میں امور بھی طے شدہ تائم فرویم ورک میں مکمل کر لئے جائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن