• news

عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی نمائندوں کا کردارناگزیر:بلاول


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ بلاول کو بلدیاتی نظام پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایسا نظام تیار کیا جا رہا ہے جس میں نمائندوں کے اختیارات میں اضافہ ہو اور بلدیاتی نظام مزید مضبوط ہو گا۔ بلاول بھٹو نے عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی نمائندوں کے کردار کو ناگزیر قرار دیا۔

ای پیپر-دی نیشن