• news

قتل، اغواء کی سنگین وارداتوں میں ملوث مفرور اشتہاری کو گرفتارکرلیا


لاہور(نامہ نگار)داتا دربار پولیس نے قتل اور اغواء کی سنگین وارداتوں میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتارکرلیاہے ۔گرفتار اشتہاری ملزم طیب کے خلاف تھانہ باٹا پور میں مقدمہ درج تھا۔ گرفتار ملزم کو متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن