بائرن میونخ فٹبال کلب کے 6کھلاڑی کرونا کا شکار
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بائرن میونخ فٹ بال کلب کے چھ کھلاڑی کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر قرنطینہ میں کے باعث میچ میں شرکت نہ کرسکے ۔ بائرن میونخ نے گزشتہ روز بڑے کھلاڑیوں کی عدم شرکت کے باوجود حریف کلب کو دو ایک سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے گروپ ای میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔