صدر نے قومی احتساب ترمیمی سمیت 3 بلز کی منظوری دے دی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2021 کی توثیق کردی۔ صدر مملکت نے ہائیر ایجوکیشن کمشن (ترمیمی) بل 2021 اور ہائیر ایجوکیشن کمشن (دوسری ترمیم) بل 2021 کی بھی منظوری دی، توثیق کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے۔