بنگلہ دیش نے فاسٹ بائولرخالد احمد شہید السلام کو سکواڈ میں شامل کرلیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے فاسٹ بائولر خالد احمد اور شہید السلام کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ کیلئے سکواڈ میں شامل کرلیا ہے ۔تسکین احمد اور شریف السلام میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے ۔ ان کی جگہ فاسٹ بائولرز کو ہی شامل کیا ہے ۔