• news

 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ  پاکستان‘ بھارت  میچ سب سے زیادہ دیکھا گیا

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی  سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021ء نے ویور شپ کے ریکارڈ  توڑ دیئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021ء میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹورنامنٹ بن گیا۔ 200 ممالک میں ٹی وی ‘ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر تقریباً دس ہزار گھنٹے کی لائیو کوریج  جو سب سے زیادہ رہی پاکستان  بھارت آسٹریلیا انگلینڈ اور امریکہ میں ویورشپ بڑھی پاک پھارت میچ تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ  رہا اس سے قبل 2016ء  میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کا سیمی فائنل سب سے زیادہ دیکھا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن