• news

توہین عدالت کی درخواست پر ڈائریکٹر  ایف آئی اے اسلام آباد سے تحریری جواب طلب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد ثناء اللہ عباسی سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ عاقب جاوید کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا۔ عدالتی حکم پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کا عمل نہ کرنا توہین عدالت ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت ڈائریکٹر ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے

ای پیپر-دی نیشن