• news

 زراعت کش پالیسیا ں ، کسان اتحاد کا17مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان 

اسلام آباد(نا مہ نگار) کسان اتحاد نے زراعت کش پالیسیوں کے خلاف 17مارچ سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ان خیالات کا اظہارکسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین چوہدری خالد حسین باٹھ نے مرکزی صدر عمیر مسعود، مرکزی سیکرٹری جنرل افتخار احمد چوہدری و دیگر کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن