• news

سعودی عرب نے اقاموں‘ وزٹ ویزوں میں توسیع کر دی 

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے ملک میں مقیم غیرملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں 31 جنوری 2022ء تک توسیع کر دی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق توسیع سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ اقامے‘ وزٹ ویزوں میں توسیع بغیر اضافی فیس کمپیوٹرائزڈ نظام کے تحت کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن